Results 1 to 10 of 16

Thread: ایک طرفہ Ù…Ø+بت Û”Û”Û”Û”

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default ایک طرفہ Ù…Ø+بت Û”Û”Û”Û”

    ناول

    Ù+Ù+Ù+Ù+Ù+Ù+


    ایک طرفہ Ù…Ø+بت


    وہ ایک روم میں بیٹھ کر روئی جا رہی تھی سسک سسک کہ الفاظ ہونٹوں سے کٹ کٹ کہ دماغ میں ہی طوفان برپا کر رہے تھے ۔

    آنسو اتنے کہ سمندر ہی جیسے ان آنکھوں میں اُتر گیا ہو Û” وہ اندھیروں سے لپٹ کر رو رہی تھی اپنی قسمت پر اپنی تقدیر پر جس کا اسے Ø+اصل Ú©Ú†Ú¾ نا تھا Û” صرف اس تقدیر Ù†Û’ اسے دکھ کہ سوا Ú©Ú†Ú¾ نادیا Û”



    وہ سمجھ ہی نہیں پائی تھی کہ یہ سب کیسے ہوگیا تھا۔ اور اتنی جلدی یہ کس اØ+ساس Ù†Û’ اسے جکڑ لیا ہو Û” وہ چینختیی بھی تو کس پر خود پر کوئی تو نا تھا جس سے وہ اپنا درد بانٹ سکتی تھی ۔۔۔؟ اپنی نادانی پر اس قدر گھبرا ہی تھی جیسے کوئی طوفان آگیا ہو Û”

    اس کا قصور ہی کیا تھا اس Ú©ÛŒ معصومیت Ù†Û’ آج اسےتباہ کردیا Û” وہ روتے روتے صرف اتنا ہی کہہ رہی تھی میں Ù…Ø+بت کیسے کر سکتی ہو ۔؟ کیسے Ù…Ø+بت میرے دل میں آگئی میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ ایک دن میں آپ سے پیار کر بیٹھونگی Û” مجھے کیسے ہوگیا ØŸ وہ روتے روتے Ø+یرت سے کہنے Ù„Ú¯ÛŒ Û” مجھے Ù…Ø+بت ہے تم سے مگر کیوں ہے یہ Ù…Ø+بت ۔۔۔؟آج یہ اØ+ساس مجھے کیوں آرہا ہے Û” پہلے کیوں نہیں آیا Û” آج میں کیسے تم سے پیار کر سکتی ہو ۔۔۔؟ کیسے تمہیں بتا سکتی ہو ØŒ کس طرØ+ میں یہ بتاؤ؟ میرا تو اجود ہی یہ سوچ سوچ کر ریزہ ریزہ ہو رہا ہے۔ آج میں کتنی بے بس ہو Û” اس ایک طرفہ پیار کا کیسے دم بھرو Û” میں تو اتنا بھی نہیں جانتی کہ تم مجھے چاہتے ہو ۔۔۔؟

    تم Ù†Û’ مجھ سے پیار بھی کیا یا نہیں ۔۔۔؟ میں اب اØ+ساس Ú©Ùˆ سمجھنے کہ قابل نہیں رہی اور میں اس اØ+ساس Ú©Ùˆ کس منہ سے بتاؤ۔۔۔؟ جب کہ میں ایک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ ہو مجھے پیار کرنے کا Ø+Ù‚ بھی نہیں دیا دنیا Ù†Û’ØŒ اسلام میں پیار کرنا گناہ ہے۔ بس گناہ ØŒ غیر Ù…Ø+رم سے تعلق بڑھانے Ú©ÛŒ اجازات نہیں ہے Û” مجھ سے یہ بھول کیسے ہو گئی ۔۔؟ پر Ù…Ø+بت تو خود ہوجاتی ہے اس پر انسان کا کوئی بس نہیں چلتا اور میرا پیار جو ایک طرفہ ہے یہ Ø+ماقت کیسے میں کرسکتی ہو Û” ایک طرفہ Ù…Ø+بت کا عذاب خدا دشمن Ú©Ùˆ بھی نا دیکھائے میری Ù…Ø+بت ایک طرفہ ہی رہ جائے Ú¯ÛŒ Û” ابد تک وہ کبھی نہیں سمجھ پائے گے۔جس Ù†Û’ میرا ہمیشہ ساتھ دیا Û” میری رہنمائی Ú©ÛŒ Û” جہاں تک ہو سکا وہ سایہ Ú©ÛŒ طرØ+ میرے پاس ہی تو تھا ،کیا وہ Ù…Ø+بت تھی اس Ú©ÛŒ یا ہمدردی ØŸ میری مدد کہ لئے کیا Ú©Ú†Ú¾ نہیں کیا اس Ù†Û’ ØŒ میرے لئے ہی کیوں وہ ہمدردی تھی ۔۔؟ اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ وہ پیار تھا۔ پیار ایسا تو نہیں ہوتا Û” کبھی وہ بے قراری میں Ù†Û’ نہیں دیکھی وہ لمØ+ہ نہیں دیکھا کہ وہ میرے انتظار میں بے تاب ہو۔ اس کہ پا س تو کتنے موقعہ بھی تھے Û” مجھ سے بات کرنے کہ مجھ سے دوستی کرنے کہ ØŒ لیکن وہ ایک ہلکا سا اشارہ بھی انھوں Ù†Û’ نہیں دیا Û” ملامت سے وہ کبھی خود Ú©Ùˆ تو کبھی اسے کوس رہی تھی Û” اس کا دل لرز کہ بس اتنا ہی کہہ رہا تھا کہ میں Ú©Ú†Ú¾ نہیں کر سکتی اب Û” میں لوسر ہو۔ میں لوسر ہو ای ایم Ø¢ بگ لوسر ØŒ اور وہ سسک سسک کر روتی رہی ØŒ عجیب کشمکش میں وہ اپنی کیفیت سسک سسک کر خو د سے بیان کر رہی تھی ۔اپنی پرورش Ú©Ùˆ وہ مدِ نظر رکھ کر وہ خود سے ہی کہ رہی تھی ØŒ میں ایک مسلمان Ù„Ú‘Ú©ÛŒ ہو مجھے پیار کرنے کا کوئی Ø+Ù‚ نہیں Û” میں Ù†Û’ جان بوجھ کر تو Ù…Ø+بت نہیں Ú©ÛŒ جانے انجانے یہ اØ+ساس خود بخود مجھے ہونے لگا Û” وہ اس اØ+ساس سے ڈر رہی تھی Ú©Û’ نہیں ایسا نہیں ہوسکتا میں مر جاؤنگی پرانھیں کبھی نہیں بتاؤنگی اور میرے پیار Ú©ÛŒ انھیں خبر بھی نا ہونگی، کہ میں اسے چاہتی تھی Û” بے پناہ پیار کرتی تھی، کبھی نہیں بتاؤنگی میں اتنی خود غرض نہیں ہو کہ اپنی خاطر ان کا استعمال کرو ØŒ ہمدردی کہ ناتے وہ مجھے اپنا لیگے ØŒ یا ہو ساکتا ہے وہ میرا مذاق بنا دیں Û” میں کیا کرو۔۔۔؟ دنیا Ú©ÛŒ نظر میں بھی Ù…Ø+بت کرنا گناہ ہے Û” کہیں لوگ میرے نیچر پر Ø´Ú© تو نہیں کرینگے ۔۔۔؟ صرف اس لئے Ú©Û’ میں سچا پیار کرتی ہو Û” اس ادھوری اور مایوس Ù…Ø+بت میں کتنے دکھ ہے Û”Û” کوئی کیا جانے Û”Û”Û” جس کا کوئی Ø+Ù„ بھی نہیں ا، میں بتا بھی نہیں سکتی کسی Ú©Ùˆ وہ روز اسی طرØ+ اداسی سے ملکر مایوس باتیں کرتی تھی۔ اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ کس شدت سے اس درد Ú©Ùˆ اپنے سینے میں مضبوطی سے Ù¾Ú©Ú‘ کر رکھا تھا اور کس بے بسی سے اس Ù…Ø+بت کا دم ڈرتے ڈرتے خود سے بھر رہی تھی Û” اور کسی Ú©Ùˆ کیا جسے چاہا اسے بھی اØ+ساس ہونے نہیں دیا Û” روتے روتے وہ ساری رات گزار دیتی۔ اور جب بھی اس کا سامنا اس شخص سے ہوتا وہ مسکراتے ہوئے آہ بھر کہ اس Ú©ÛŒ ہر پرچھائی Ú©Ùˆ دیکھتی اور ڈرتی کہ کہیں وہ Ù…Ø+سوس نا کر لیں Û” کہی وہ میری نادانی Ú©Ùˆ سمجھ نا جائے Û” اس بات کا بھی ڈر تھا اسے عجیب ہی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ تھی یہ Ø+ناء اور اس بات پر بھی ڈر سے کانپ جاتی کہ کہیں کوئی اور اس Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت نا بن جائے اور وہ رو رو کر دعا بھی کرتی کہ یہ Ù…Ø+بت اس کہ دل سے مٹ جائے Û”

    اس پاک دامن Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ آپ کیا نام دونگے گناہ یا Ù…Ø+بت ۔۔۔؟


    جاری ہے ۔۔


    از ریشم
    Last edited by *resham*; 28-08-2012 at 08:48 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •